القلم فونٹ

umm-e-waleed

محفلین
السلام علیکم،
القلم قرآن اور جمیل نستعلیق فونٹس انسٹال کرنے کے بعد، جب فائل کھولتے ہیں تو اردو والاصحیح طور پر نظر آرہا ہے۔لیکن القلم کی جگہ کوئی اور ہی فونٹ آتا ہے۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ پلیزززز کوئی بھائی راہنمائی کرے۔

screenshotev.jpg

جزاک اللہ خیرا
والسلام
 

dehelvi

محفلین
فونٹ انسٹال ہونے کے باجود ایسا مسئلہ پیش آنا بظاہر ایم ایس ورڈ کا مسئلہ لگ رہا ہے۔ آپ ورڈ دوبارہ انسٹال کرکے دیکھیں۔
 

الف عین

لائبریرین
انسٹال کرنے کے فوری بعد کبھی کبھی فانٹ لؤڈ نہیں ہوتے ہیں، جب تک کہ ونڈوز ری سٹارٹ نہ کی جائے۔ کیا اب بھی یہ لوڈ نہیں ہو رہے ہیں؟
 
Top