شاکر بھائی۔۔اب مجہے سمجھ آ گئی ہے۔۔۔۔شکریہ
سیدہ شگفتہ لائبریرین اگست 8، 2008 #22 شاکرالقادری نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت خوبصورت !
م محمد مسلم محفلین اگست 8، 2008 #23 شاکر بھائی آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے اس موضوع پر بھی کام کیا ہے۔ جزاک اللہ
arifkarim معطل اگست 8، 2008 #24 شاکر بھائی: لفظ الیم والا مسئلہ تمام لام انیشلز میں تھا۔ اس کو میں نے با آسانی دور کر دیا ہے۔ دراصل سلیم فانٹ کا وولٹ درست نہیں تھا۔ اس لئے غیر معمولی مسائل آرہے تھے۔ انشاءاللہ چند روز تک اگلا ورژن بہترین نتائج کیساتھ ریلیز کرتا ہوں۔
شاکر بھائی: لفظ الیم والا مسئلہ تمام لام انیشلز میں تھا۔ اس کو میں نے با آسانی دور کر دیا ہے۔ دراصل سلیم فانٹ کا وولٹ درست نہیں تھا۔ اس لئے غیر معمولی مسائل آرہے تھے۔ انشاءاللہ چند روز تک اگلا ورژن بہترین نتائج کیساتھ ریلیز کرتا ہوں۔
arifkarim معطل اگست 24، 2008 #26 گل خان نے کہا: عارف بھائی اگلے ورزن کا انتظار ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ لیں بھائی، انتظار ختم: http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=323626#post323626
گل خان نے کہا: عارف بھائی اگلے ورزن کا انتظار ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ لیں بھائی، انتظار ختم: http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=323626#post323626