القلم قرآن پبلشر کی کاپی پیسٹنگ کا مسئلہ

انتہا

محفلین
القلم قرآن پبلشر کی ورڈ فائل کو جب کاپی کر کے ان پیج 3 میں پیسٹ کرتا ہوں تو کچھ الفاظ خراب کر دیتا ہے۔ دوبارہ کمپوز کرنے کے باوجود ٹھیک نہیں ہوتا۔ اکثر ئ کا مسئلہ ہے۔ ایسا کیوں ہے؟ ان پیج 3 تو یونی کوڈ سپورٹڈ ہے۔ کیا اس کا کوئی حل ہے؟
 

الف عین

لائبریرین
ان پیج 3 میں یونی کوڈ کنورژن آن د فلائی ہوتا ہے، اور اس میں کاپی کر کے ورڈ میں پیسٹ کرنے پر بھی ’ئ‘ والا مسئلہ رہا تھا۔ اس لئے میں بڑی فائلوں کو پرانے ورژن میں کھول کر پھر شارق کا کنورٹر ہی استعمال کرتا ہوں۔
 

arifkarim

معطل
کیونکہ انپیج ایک بیکار سافٹوئیر ہے، اسلئے۔ سوائے کرننگ کے مجھے اسمیں کوئی بھی چیز کام کی نہیں لگی۔
 
Top