! القلم قرآن کیورڈ، ریلیز !

arifkarim

معطل
القلم قرآن فانٹ ورژن ۲،۰ کیساتھ ’’القلم قرآن کیبورڈ‘‘ پیش کیا جا رہا ہے۔ اسمیں آج قرآنی کیبورڈ کی غلطیوں کا اژالہ کیا گیا ہے۔ نیز کچھ بنیادی نوعیت کی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ امید ہے یہ صارفین کی توقعات پر پُورا اترے گا:
b139.gif
لنک:
http://www.fileden.com/files/2008/5/23/1926615/aqquran.rar
 
عارف ماشاء اللہ عزوجل کی بورڈ بلکل مفید ہے۔ الحمد اللہ عزوجل۔ لیکن میرا ذاتی سا ناقص خیال ہے کہ اردو کی حروف عربی/قرآنی کی بورڈ میں نا ہی ہو ں۔ اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ صارفین کو زیادہ سے زیادہ حروف اور علامات نارمل (یعنی بغیر شفٹ کے) کی بورڈ پر ہی مل جاتے ہیں۔
بہرحال بہت بہت شکریہ ۔
 
اچھا مشورہ ہے۔ خیر آپ تو خود بھی کیبورڈز میں ترمیم کرنے کے ماہر ہیں!;)
 
Top