شاکرالقادری

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ میں ایک ٹیمپلیٹ فونٹ بنانے میں کامیاب ہو گیا ہوں جس میں پشتو کی سپورٹ ہے
کہیں اپ لوڈ کر کے آپ کو ٹیسٹ کرواتا ہوں
 

شاکرالقادری

لائبریرین
pushto.gif


ڈاؤن لوڈ کریں
 

جیہ

لائبریرین
بہت خوب صورت فانٹ ۔ ماشاء اللہ۔ ابھی میں نے سرسری چیک کیا ہے ایک اہم کمی یہ ہے
ې کی درمیانی شکل غلط ہے۔ مثلا سہیلی مین جو "ی: آتی ہے وہ یہی
ې: ہے مگر جب اس کو لکھنا چایا تو یہ شکل بنی سہ ې لی بن گئی۔
ی
 
آخری تدوین:

جیہ

لائبریرین
تفصیل سے ان شاء اللہ جلد ہی چیک کروں گی، آج تو روزے نے نڈھال کر دیا ہے
 

شاکرالقادری

لائبریرین
یہ امیج تو دستیاب نہیں ہے

دوسری بات یہ کہ سہ ې لی کی درمیانی ی کے نیچے بھی نقطے ایسے اوپر نیچے ہی ہونگے یا عام ی کی طرح پہلو بہ پہلو ۔۔۔
 

شاکرالقادری

لائبریرین
میرے پاس کی بورڈ کا مسئلہ ہے
آپ براہ کرم یہاں چند الفاظ ایسے لکھ دیں جن کو میں کاپی پیسٹ کے ذریعہ استعمال کروں تاکہ فونٹ ٹیسٹ ہو سکے
الفاظ ایسے ہوں جن میں ابتدائی درمیانی اور آخری تینوں اشکال استعمال ہو رہی ہوں
 

جیہ

لائبریرین
يه والي شکل ابتدا ميڼ نهيڼ آتي۔
آخري شکل: چغې
درمياني شکل: خېرات
اس کي يوني کوډ ويليو
06D0 هے
 

جیہ

لائبریرین
بہت بہت شکریہ جناب والا۔ اب تو پشتو بھی نت نئے فونٹس سے مالا مال ہونی والی ہے
 
Top