اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر لاالہ الااللہ اللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد

x boy

محفلین
آج شام سے ہر نماز کے بعد بھی عید کے دنوں تک۔
Takbeer-of-Eid.png

اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر لاالہ الااللہ اللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد

اللہ سب سے بڑا ہے
اللہ سب سے بڑا ہے
اللہ سب سے بڑا ہے
کوئی نہیں ہے (رب) اللہ کے سوا
اللہ سب سے بڑا ہے
اللہ سب سے بڑا ہے
اور تمام تعریفیں اسی کے لئے۔
 
Top