اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد

arshadmm

محفلین
اللہ تبارک و تعالیٰ کی ناراضگی سے بچنے کیلئے یہ تکبیر ویسے تو جب موقع ملے پڑھتے رہنا چاہئے مگر ذی الحجہ کے ان دنوں‌ میں‌ تو خصوصی اہتمام سے عید تک پڑھتے رہنا چاہئے۔
اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد
 

سارا

محفلین
بھائی جان آپ نے یہ پیغام 1 ذی الحجہ کو شئیر کرنا چاہیے تھا۔۔۔لیکن خیر ابھی بھی 2 ' 3 دن باقی ہیں۔۔
 
Top