چند دن نہیں ہوئے ابھی تک؟؟؟مشابہ موضوعات
یہ ہے پاک نوری نستعلیق کا ایک الگ سا نظارہ جو چند دنوں میں آپ کے ہا تھوں میں ہو گا(ظہور احمد سولنگی)
کب تک خواب دیکھیں ؟؟؟نوری نستعلیق کا خواب!(arifkarim)
ویسے میری تمام اراکین سے گزارش ہے کہ تمام کام چھوڑ کے پہلے نوری نستعلیق فانٹ بنا لیا جائے۔یہ فانٹ بن گیا تو باقی کام میں دیکھیں کیسی تیزی آتی ہے۔۔۔
شاکر صاحب، آپ بھی تو فونٹ بنانے میں مصروف تھے کیا ہم امید رکھیں کہ "صبر کے پھل" سے مراد کوئی نیا دھماکہ ہے؟