جزاک اللہ الشفاء بھائی
بابا نے بہت عام فہم سے لہجے میں بڑی معرفت اورحکمت کی باتیں کہیں اور سوچ وتفکرکے در وا کیے
میرے محترم نے زندگی بھر دوسروں کے لیے آسانیوں کی دعا ئیں کیں اوراپنی تحریروں سے آسانیوں کے راستے بتائے