استغفراللہ
م محمد سہیل مہمان اگست 6، 2010 #715 دوست نے کہا: یارب الغفرلی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ صحیح نہیں ہے۔ یوں لکھیں "یا رب اغفرلی" "اغفرلی" امر کا صیغہ ہے۔اورفعل پر الف لام داخل نہیں ہوتا،
دوست نے کہا: یارب الغفرلی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ صحیح نہیں ہے۔ یوں لکھیں "یا رب اغفرلی" "اغفرلی" امر کا صیغہ ہے۔اورفعل پر الف لام داخل نہیں ہوتا،
م محمد سہیل مہمان اگست 6، 2010 #716 شمشاد نے کہا: استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب علیہ ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فرحان دانش نے کہا: استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب علیہ ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب علیہ غلط ہے۔استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ لکھیں۔ "علیہ" لکھنے سے مطلب بالکل بدل جاتا ہے۔
شمشاد نے کہا: استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب علیہ ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فرحان دانش نے کہا: استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب علیہ ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب علیہ غلط ہے۔استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ لکھیں۔ "علیہ" لکھنے سے مطلب بالکل بدل جاتا ہے۔
م محمد سہیل مہمان اگست 6، 2010 #717 مجھے دیکھ دیکھ کر حیرانگی ہو رہی ہے۔۔ لوگوں نے ایسی سنگین غلطیاں کر رکھی ہیں۔۔۔ جناب کسی کتاب میں دیکھ کر لکھا کریں۔۔۔
مجھے دیکھ دیکھ کر حیرانگی ہو رہی ہے۔۔ لوگوں نے ایسی سنگین غلطیاں کر رکھی ہیں۔۔۔ جناب کسی کتاب میں دیکھ کر لکھا کریں۔۔۔