اللہ سے معافی مانگو

نبیل

تکنیکی معاون
میرے براؤزر میں اس پوسٹ میں ایک خالی ڈبہ مجھے یاد دلا رہا ہے کہ خود میں نے Real Player انسٹال نہیں کیا ہوا۔ :(
 

جیسبادی

محفلین
مجھے یاد پڑتا ہے کہ ونڈوز کا "ریئل پلیر" ایک دردِ سر ہؤا کرتا تھا۔ ہر وقت اس کچھ نئی چیز نیٹ سے لادنے کی ضرورت پڑی رہتی تھی۔ اب نجانے کیا حال ہے۔
مگر مجھے خوشگوار حیرت ہوئی کہ لینکس کیلئے "ریئل پلیر" جو کہ اصلاً ہیلکس نے بنایا ہے، نہایت اچھی عملیات ہے۔
https://player.helixcommunity.org/
 
Top