مبارکباد اللہ کا بندہ ماہر

الف عین

لائبریرین
عبداللہ 007 جو جیمس بانڈ کے نہ جانے کیا لگتے ہیں، اچانک محفل میں کلک رنجہ فرما کر مہارت کی مسند پر براجمان ہو گئے ہیں۔
عبد اللہ بہت بہت مبارک ہو۔۔ آپ سے تعارف بھی ہوا ہے یا اب تک نہیں؟
 

عسکری

معطل
عبداللہ 007 جو جیمس بانڈ کے نہ جانے کیا لگتے ہیں، اچانک محفل میں کلک رنجہ فرما کر مہارت کی مسند پر براجمان ہو گئے ہیں۔
عبد اللہ بہت بہت مبارک ہو۔۔ آپ سے تعارف بھی ہوا ہے یا اب تک نہیں؟

محترم تعارف دو بار اور تصویریں ساتھ میں گھر کا پتا سب دے چکے ہیں پر آپ کی نظر کرم تک نہ پہنچ سکی جس کا افسوس ہوا

یہ رہا تعارف

http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=16778&page=4

اور یہ رہا میں بذات خود :grin:

http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=18687

یہ جیمس بانڈ ک کیا تزکرہ ہے محترم۔:idontknow:
 

شمشاد

لائبریرین
مبارک ہو عبد اللہ یہ "ماہر" کا عہدہ

بھئی وہ اعجاز بھائی نے جیمز بانڈ 007 کی نسبت سے عبد اللہ 007 کے متعلق کہا ہو گا۔
 

عسکری

معطل
آپ سب کا بہت بہت شکریہ

پر یہ 007 تو اس لیے لگایا کہ اکیلا عبداللہ کا یوزرنیم کسی کے استمال میں تھا ورنہ 009 یا 005 بھی لگا سکتے ہیں اس میں کوئی مسئلہ نہیں۔:grin:
 

عسکری

معطل
لگا سکنے کو تو 001 بھی لگا سکتے تھے، پھر 007 ہی کیوں لگایا؟

بھای جی پلاننگ کر کے نہیں بنایا میں نے کہا تھا کچھ بھی لگا دیں آپ نے کہا کچھ بھی کیا تو میری زبان سے یہ نکل گیا۔اس میں کوئی خاص بات نہیں۔کیونکہ میرا اصلی نام عمران ہر جگہ پر میں استمال کرتا ہوں دوسرے فورمز پر اور ایک فورم مجھے چھوڑنا تھا اس لیے اپنا نام تبدیل کیا۔:grin:
 
Top