ہاں باجو ہوتے ہیں پر مجھے مرنے سے ڈر نہیں لگتا
خرم شہزاد خرم لائبریرین اکتوبر 7، 2009 #62 مبارک ہو اللہ دے بندے آپ تو مجھ سے بھی آگے نکل گے مبارک ہو
خرم شہزاد خرم لائبریرین اکتوبر 7، 2009 #64 ارے وہاں خواتین کارنر میں کیا کر رہے ہو خواتین سے مار کھانی ہے کیا
خرم شہزاد خرم لائبریرین اکتوبر 7، 2009 #66 میںاور علی بھائی ایک دفعہ گے تھے تو ہمیں کان سے پکڑ کر باہر نکالا گیا تھا