سیفی
محفلین
عبداللہ بن عمرو بن عاص رضي اللہ تعالی عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
اللہ تعالی کوسب سے زيادہ محبوب نماز داؤد علیہ السلام کی نماز ہے اور سب سے زيادہ محبوب روزے بھی داؤد علیہ السلام کے ہیں ، داؤد علیہ السلام آدھی رات سوتے اوراس کا تیسرا حصہ قیام کرتے اورچھٹا حصہ سوتے تھے ، اورایک دن روزہ رکھتے اورایک دن نہيں رکھتے تھے ۔
صحیح بخاری حدیث نمبر ( 1079 ) صحیح مسلم حدیث نمبر ( 1159 )