بہت پیاری پچیّاں ہیں۔ خدا انہیں سعادت مند اور صحت مند رکھے۔
ما شاء اللہ، اللہ آپ کی انوار چشم کو، سعادت، خوشی، صحت، سر بلندی، ایمان، عمل صالح، ۔۔۔ نصیب کرے
آپ کو بھی ان کی خوشیاں دیکھنا نصیب کرے،
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔ کتنی پیاری پیاری ہیں
صابر بھائی ، آپ کی کتنی بیٹیاں ہیں ؟
آآآآآ یہ کتنی پیاری ہے دل کررہا ہے گود میں لے کر بس لے ہی لوں
ماشااللہ ۔ ۔۔ کیوٹ کیوٹ کیوٹ ۔ ۔ ، ،، ،
ماشاء اللہ بہت پیاری پیاری بیٹیاں ہیں۔ اللہ سے دعا ہے کہ نظر بد سے بچائے اور ایمان اور عمل صالح نصیب فرمائے۔
ماشاءاللہ
اللہ انکے نصیب اچھے کرے اور اپنی امان میں رکھے
نام آپ نے انکے بہت بہت زبردست اور منفرد رکھے ہیں
آمین ۔ شکریہ شاہ جیماشاءاللہ بہت پیاری بچیاں ہیں اللہ پاک ہمیشہ خوش رکھے ان کو ۔
ماشاء اللہ بڑی بپیاری بچیاں ہیں۔ اللہ نصیب اچھے کرے آمین
فخر نے الگ سے پوسٹ پتہ نہیں کیوں کی۔۔لیکن میں نے ان کے تھریڈ کو اس تھریڈ میں ہی شامل کر دیا ہے۔
ماشاءاللہ، اللہ تعالیٰ انہیں دین و دنیا کی نعمتوں سے نوازیں!