مزیدار مزیدار۔ بہت بہت داد قبول فرمائیے۔
محمداحمد لائبریرین فروری 17، 2017 #42 فاتح نے کہا: واہ واہ واہ محمد احمد بھائی۔۔۔ کیا ہی خوب غزل ہے۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ محمد خلیل الرحمٰن نے کہا: مزیدار مزیدار۔ بہت بہت داد قبول فرمائیے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ فاتح بھائی اور محمد خلیل الرحمن بھائی! ممنون ہوں۔
فاتح نے کہا: واہ واہ واہ محمد احمد بھائی۔۔۔ کیا ہی خوب غزل ہے۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ محمد خلیل الرحمٰن نے کہا: مزیدار مزیدار۔ بہت بہت داد قبول فرمائیے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ فاتح بھائی اور محمد خلیل الرحمن بھائی! ممنون ہوں۔
ظہیراحمدظہیر لائبریرین فروری 17، 2017 #43 احمدؔ یہ خبر کون بتائے تجھے آکراس جگ میں نہیں کچھ بھی مری جان الل ٹپ یہ والا شعر الل ٹپ ہو ہی نہیں سکتا ۔ کیا بات ہے احمد بھائی ، مذاق ہی مذاق مین ایسی باتیں !!! واہ
احمدؔ یہ خبر کون بتائے تجھے آکراس جگ میں نہیں کچھ بھی مری جان الل ٹپ یہ والا شعر الل ٹپ ہو ہی نہیں سکتا ۔ کیا بات ہے احمد بھائی ، مذاق ہی مذاق مین ایسی باتیں !!! واہ
محمداحمد لائبریرین فروری 18، 2017 #44 ظہیراحمدظہیر نے کہا: احمدؔ یہ خبر کون بتائے تجھے آکر اس جگ میں نہیں کچھ بھی مری جان الل ٹپ یہ والا شعر الل ٹپ ہو ہی نہیں سکتا ۔ کیا بات ہے احمد بھائی ، مذاق ہی مذاق مین ایسی باتیں !!! واہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جناب کی ذرہ نوازی ہے اور کچھ نہیں! خوش رہیے۔
ظہیراحمدظہیر نے کہا: احمدؔ یہ خبر کون بتائے تجھے آکر اس جگ میں نہیں کچھ بھی مری جان الل ٹپ یہ والا شعر الل ٹپ ہو ہی نہیں سکتا ۔ کیا بات ہے احمد بھائی ، مذاق ہی مذاق مین ایسی باتیں !!! واہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جناب کی ذرہ نوازی ہے اور کچھ نہیں! خوش رہیے۔