المانیہ او المانیہ ۔ جرمنی کی سیر ۔ تبصرے اور تجاویز

جناب یہاں کیا خبر دیں، بس سرد شاموں میں نوئے میوہلے کے بس سٹاپ پر ایک خاتون بیٹھ کر 25 برس پہلے کا وقت کرکے آہیں بھرتی رہتی ہیں۔ :sneaky:
اے کاش کوئی انہیں یہ شعر ہی سنا دے

کیوں اداس پھرتی ہو سردیوں کی شاموں میں​
اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں​
 
Top