الف نظامی
لائبریرین
سہیل یوسف لکھتے ہیں:
کیا پاکستان میں کوئی علم دوست ادارہ ایسا ہے جو برٹش لائبریری کو ایک کتاب کے نسخے کے پانچ ڈالر فی صفحہ دے کر اسکین کروائے اوراسے مفت ڈاؤن لوڈ کے لیے رکھ دے، اگر نہیں تو یہ کام ڈاکٹر ذیشان الحسن عثمانی نے کیا ہے۔ ان کے قائم کردہ گفتگو پبلیکشنز کے مفت ڈاؤن لوڈ میں حکیم بطلیموس کی عظیم تصنیف المجسطی موجود ہے۔
-
کیا اردو محفل پر موجود عربی دان حضرات اس کا اردو ترجمہ کرنے کی طرف متوجہ ہو سکتے ہیں؟

آخری تدوین: