فونٹ المجید قرآنی خط ریلیز

محمد صابر بھائی اگر آپکے پاس القلم قرآن فونٹ میں موجود متن ہے تو آپ اسی متن پر میرا فونٹ اپلائی کرسکتے ہیں فی الوقت میرے پاس اپنے فونٹ میں قرآن پاک کا مکمل پروف ریڈ شدہ متن نہیں ہے
 
arifkarim

معطل
ہاں میں نے محمدی قرآن فونٹ والے متن کو پروف ریڈنگ کے لئے دیا ہے ۔ انشا٫ اللہ پروف ریڈ ہوتے ہیں میں اسے اپنی ٹیسٹنگ سائٹ پر اپ لوڈ کروں گا۔

ہی ہی ہی، بھائی وہ تو پہلے ہی کئی بار پروف ریڈ ہے اور ایک جامعہ سے آیا ہے:)
 
عبد المجيد
ماشاء الله تبارك الله

اللہ تعالی آپ کو ہر کامیابی سے نوازی اور دین ودنیا کے‌علوم اور رزقِ‌حلال سے مالا مال فرمائے

آپ کی محنت کا پھل آپ‌کو عطا کرے

جزاک اللہ أحسن الجزاء

وبارک اللہ فیک فی الدارین

اور نبیل بھائی نے جو مشورہ دیا ہے وہ قابلِ قدر ہے۔ بلکہ ایک لحاظ سے میں نے نستعلیق فونٹ کے حوالے سے ایک قدم اٹھایا ہے۔ تھوڑا فارغ ہوجاؤں تفصیل سے شئیر کروں گا

فونٹ‌کے‌حوالے سے میں‌ نے واقعتا وورڈ پریس کو استعمال میں‌ لانے کا سوچا تھا جس سے اپنے افکار کے‌تابع کرکے ایسی سائٹ معرضِ وجود میں‌لائے جائے جو چار قسموں میں منقسم ہو

قرآنی عربی اردو اور انگلش خطوط کا سیکشن ہو اور ہر اچھا خط منتخب کرکے اس کے‌بارے‌ میں لکھا جائے اور ساتھ ایک تصویر بھی دی جائے

میرے‌ذہن میں نستعلیق کے‌علاوہ یہ منصوبہ بھی گردش کر رہا تھا نبیل بھائی کی رائے پڑھ کر کچھ ہمت افزائی ہوئی ان شاء اللہ ان دونوں منصوبوں کو بروئے کار لانے کے لیے میں حاضر ہوں اور اول فرصت میں آپ‌ احباب سے تفصیل سے گفتگو کرنے کی کوشش کروں گا

فی امان اللہ
 
میں فونٹ کا نام تبدیل کرنا چاہتا ہوں احباب سے گذارش ہے کہ اس سلسلے میں اپنے تجاویز پیش کریں کہ فونٹ کا نام کیا رکھ دوں میں نے ایک اور نام منتخب کیا ہے احباب اسپر بھی اپنی رائے دیں جو نام میں نے منتخب کیا ہے وہ ہے (قرآن ماہر) چونکہ ہمارا ارادہ اسکو لگیچر بیس کرنے کا ہے اور اسمیں مکمل قرآن پاک برصغیری علامات اور مکمل برصغیری ڈیزائن کے ساتھ مکمل کرنے کا ہے اسلئے یہ مستقبل میں ایک پیکج بن سکتا ہے اسلئے میں نے ابھی سے پیکج قسم کا نام پسند کیا ہے اب اس نام پر آپ احباب کی رائے درکار ہے آپ سب احباب کی تجاویز کا بیتابی سے انتظار ہے۔ شکریہ
والسلام
 
شاکرالقادری

لائبریرین
جزاک اللہ عبدالمجید۔ الحمداللہ اب تواتر سے بہت اعلی کوالٹی کے فونٹس سامنے آ رہے ہیں لیکن ان کی معلومات ایک جگہ پر موجود نہیں ہیں۔ میں یہاں ایک مرتبہ اپنی ایک پرانی تجویز دہراؤں گا کہ اردو ٹائپوگرافی سے متعلق ایک علیحدہ سائٹ موجود ہونی چاہیے جہاں تمام اردو فونٹس کے بارے میں سکرین شاٹس کے ساتھ معلومات موجود ہوں۔ اس کے علاوہ مشہور فونٹس کو اکٹھا کرکے ان کے انسٹالر پیکج بھی تیار کیے جانے چاہییں۔ شاکرالقادری صاحب، عارف کریم، عبدالمجید، محمد عویدص اور دوسرے ٹائپوگرافی کے ماہرین سے درخواست ہے کہ اس جانب توجہ کریں۔
نبیل!
میں القلم کے بلاگ کو "جہانِ قلم" کا نام دیکر اس کو ٹائیپور گرافی اور فونٹس کے لیے مخصوص کر رہا ہوں اور اس پر کام بھی شروع کر دیا ہے
 
azharlatif

محفلین
السلام علیکم!
ماشاء اللہ فانٹ بہت اچھا ہے۔اللہ آپ تو اس کا اجر عظیم عطا فرمائے۔عبدالمجید بھائی ایک گزارش ہے آپ سے ،میں ایک قران سافٹ ویر بنا رہا ہوں اُس کے لئے مجھے قرآن کا عربی متن پاتستانی سٹائل میں چاہیے (جیسا کہ آپ کے اس فانٹ میں ہے) جو میں کافی دیر سے سرچ کر رہا ہوں۔اگر آپ اس میں میری کچھ مدد کر سکیں تو آپ کی بڑی نوازش ہو گی۔ مجھے عربی متن چاہیے جس پر میں کوئی بھی فانٹ لگا سکوں۔
اُمید ہے کہ آپ جلد ہی مجھے اس کا جواب دیں گے۔۔۔۔۔
 
azharlatif

محفلین
#36
azharlatif
مبتدی

تاريخ شموليت: Dec 2007
پيغامات: 12 السلام علیکم!
ماشاء اللہ فانٹ بہت اچھا ہے۔اللہ آپ تو اس کا اجر عظیم عطا فرمائے۔ایک گزارش ہے آپ سے ،میں ایک قران سافٹ ویر بنا رہا ہوں اُس کے لئے مجھے قرآن کا عربی متن پاتستانی سٹائل میں چاہیے (جیسا کہ آپ کے اس فانٹ میں ہے) جو میں کافی دیر سے سرچ کر رہا ہوں۔اگر آپ اس میں میری کچھ مدد کر سکیں تو آپ کی بڑی نوازش ہو گی۔ مجھے عربی متن چاہیے جس پر میں کوئی بھی فانٹ لگا سکوں۔
اُمید ہے کہ آپ جلد ہی مجھے اس کا جواب دیں گے۔۔۔۔۔
 
manjoo

محفلین
السلام علیکم بھائ۔ بہت خوب

Congratulation on this beautiful font.
May Allah bless you all happiness and success in your life.

Dear, I will be very thankful to you if you kind help me.
Actually I want to make Java base mobile Urdu application. I have made a java mobile application in English as well in Urdu using Graphic. Now I want to make Unicode type Urdu Mobile Java application, please help me.

Secondly, I am also using Word 2007, but its ribbon is too big, I want to make its ribbon and toolbar as seen on your forum page.

At last, and very important, u can say a COMPLAINT to your new font. Not only to you but all fonts developers.

My complaint is about sign of "sallalaho alaihay wa aalayhee wasalam". Correct word/sing is: "sallalaho alaihay wa aalayhee wasalam" but all font developer including you, used "sallalaho alaihay wasalam". I could come to know from Darood-e-Ibrahime that correct words are : "sallalaho alaihay wa aalayhee wasalam"

Please update ur font, also pass on my suggestion to all other font developers.
Thanks a lot

w-salam

sallalaho alaihay wa aalayhee wasalam

صلی اللھ علیھ و آلھ وسلم
 
arifkarim

معطل
#36
azharlatif
مبتدی

تاريخ شموليت: Dec 2007
پيغامات: 12 السلام علیکم!
ماشاء اللہ فانٹ بہت اچھا ہے۔اللہ آپ تو اس کا اجر عظیم عطا فرمائے۔ایک گزارش ہے آپ سے ،میں ایک قران سافٹ ویر بنا رہا ہوں اُس کے لئے مجھے قرآن کا عربی متن پاتستانی سٹائل میں چاہیے (جیسا کہ آپ کے اس فانٹ میں ہے) جو میں کافی دیر سے سرچ کر رہا ہوں۔اگر آپ اس میں میری کچھ مدد کر سکیں تو آپ کی بڑی نوازش ہو گی۔ مجھے عربی متن چاہیے جس پر میں کوئی بھی فانٹ لگا سکوں۔
اُمید ہے کہ آپ جلد ہی مجھے اس کا جواب دیں گے۔۔۔۔۔

السلام علیکم، محفل پر خوش آمدید۔
بھائی اس خط میں مکمل قرآن پاک ابھی مہیا نہیں ہے۔ آپ فی الحال محمدی قرآنی فانٹ یا نور ہدایت فانٹ ٹرائی کریں جنکا متن مکمل ہے:
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=20231
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=20661

یا

http://www.noorehidayat.org/
 
arifkarim

معطل

Secondly, I am also using Word 2007, but its ribbon is too big, I want to make its ribbon and toolbar as seen on your forum page.

السلام علیکم، محفل پر خوش آمدید!
بھائی یہ عبدالمجید نے آفس ۲۰۰۷ کا ایک پلگ ان انسٹال کیا ہے جسکے ذریعے کلاسک مینیو آجاتی ہے:
http://www.addintools.com/english/menuoffice/

At last, and very important, u can say a COMPLAINT to your new font. Not only to you but all fonts developers.

My complaint is about sign of "sallalaho alaihay wa aalayhee wasalam". Correct word/sing is: "sallalaho alaihay wa aalayhee wasalam" but all font developer including you, used "sallalaho alaihay wasalam". I could come to know from Darood-e-Ibrahime that correct words are : "sallalaho alaihay wa aalayhee wasalam"

Please update ur font, also pass on my suggestion to all other font developers.
[/LEFT]
Thanks a lot

w-salam

بھائی جمیل نوری نستعلیق میں صللہ علیہلہسلم شامل ہے۔
 
Top