جی ممکن ہے۔ اسکے لئے فانٹ کریٹر استعمال کریں جی عارف صاحب! بہت شکریہ! میرے پاس فانٹ کریٹر بھی ہے۔ صرف یہ بتا دیں کہ وہاں کیسے کرنا ہے۔ آپ کی معمولی راہنمائی میری مشکل کشائی کرسکتی ہے۔