Download:
Note: During the course of using "Al-Madina Library" software,
if you face any kind of problem or you want to give any suggestion, please contact us at
almadinalibrary@dawateislami.net
بہت خوب ! اگر مطلوبہ فارمیٹ میں نئی یونی کوڈ تیار کرنے کا طریقہ بھی سجھا دیں تو لوگ اپنی مرضی کی کتابوں کو بھی شامل کر سکیں گےبکس کا فارمیٹ ۔ایم ڈی بی ہونا چاہیے۔
بھائی لنک کام نہیں کر رہے لنک کو اپ ڈیٹ کریں۔ جزاک اللہ
Download:
اَلحمدللہ عزوجل المدینہ لائبریری سافٹ ویئر کے ذریعے دو سو(200) سے زائد کتب کا بآسانی مطالعہ کیاجاسکتاہے۔ اِس سافٹ ویئر میں شامل کتب میں سے چند کے نام یہ ہیں۔۔۔ عجائب القرآن مع غرائب القرآن ، جنت میں لے جانے والے اعمال، بہار شریعت تخریج شدہ، جہنم میں لے جانے والے اعمال، فیضانِ سنت ،کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب، ملفوظات ِ اعلیٰ حضرت علیہ الرحمۃ اور فضائل دُعا وغیرہ نیز اِس سافٹ ویئر میں سرچنگ ، بک مارک اور یونی کوڈ کی سہولت کے ساتھ ساتھ کتاب کے ٹیکسٹ کو کاپی پیسٹ کر کے پرنٹ آؤٹ بھی کیا جاسکتا ہے۔
Note: During the course of using "Al-Madina Library" software,
if you face any kind of problem or you want to give any suggestion, please contact us at
almadinalibrary@dawateislami.net
کر سکتے ہیں بھائیجی نہیں اسمیں اپنی مرضی کی کتابیں شامل نہیں کی جاسکتی
بھائی جی اس میں تلاش کے آپشن میں کوئی مسئلہ ہے۔ انگریزی میں ایک آیت آتا ہے 99۔9 فیصد۔ چیک کریںالمدینہ لائبریری ورژن 3.0
ڈاؤنلوڈ
یونیکوڈ متن ( ٹیکسٹ کاپی کریں اور اسے جہاں چاہیں استعمال کریں .
• سادہ اور ایڈوانس تلاش کے اختیارات .
• چار مختلف تھیمز.
•اپنی مرضی کی فارمیٹنگ .
• بک مارکنگ .
• ایک وقت میں ایک سے زیادہ کتابوں کو ملاحظہ .
• اگر آپ چاہتے ہیں تو نئی کتابیں شامل کریں .
" ورژن 3.0 " میں نیا
• "نئی کتاب" حاصل کریں
•"نئی کتاب" شامل کریں
• صراط الجنان 4 جلدیں
• صبح بہاراں اور امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کے مزید 12 کتابچے .
• فیضان ریاض الصالحین
• منہاج العابدین
• الحق المبین
• ایمان کے بارے میں سوال و جواب
اور بہت ساری مستند اور اہم کتب
کیا اب بھی نہیں ہوئے یا ہو چکے ہیں؟اس کو انسٹال کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا ہوں، دونوں وژن انسٹال کر کے دیکھے۔ ویسے میرے پاس ڈاٹ نیٹ پہلے سے ہے۔