المکتبۃ الشاملۃ کے رسمی نسخے کی اشاعت

ابو ثمامہ

محفلین
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی رسول اللہ محمد وآلہ وصحبہ ومن واﻻہ،​
تجرباتی نسخے پر چھ سال گذرنے کے بعد اب مکتبہ شاملہ کی ٹیم نے رسمی نسخہ شائقین کتب علوم اسلامیہ کی خدمت میں پیش کیا ہے
main.png

یہ نسخہ مختلف اسلامی علوم وفنون کی ۵۳ سو کتابوں پر مشتمل ہے، حجم ۸ جی بی سے متجاوز ہے۔
اس نسخے کی خصوصیات، امتیازات اور ڈاؤن لوڈنگ کے لیے مندرجہ ذیل ربط پر جائیے:
المکتبۃ الشاملہ​
 
بشیر احمد

محفلین
بہت بہت شکریہ بھائی
اس رسمی نسخے کاحجم ذپ کی صورت میں کتنا ہے اور ان ذپ کرنے کے بعد کتنا بنتا ہے ؟
کیونکہ میرے پاس جو ایڈیشن ہے وہ انذپ کرنے کے بعد 14 جی بی کا ہے
 
ابو ثمامہ

محفلین
زپ فائل 1.95 جی بی کی ہے اور ان زپ آٹھ جی بی سے کچھ اوپر۔۔۔۔۔۔
ویسے۔۔۔۔۔۔۔۔
اس نسخے کی خصوصیت اس کا حجم وغیرہ نہیں بلکہ رسمی ہونا ہے۔
 
dehelvi

محفلین
اچھی خبر ہے!
محترم ابو ثمامہ! مکتبہ شاملہ میں اردو یونی کوڈ کتابوں کی شمولیت کس طرح کی جاسکتی ہے؟ اس بارے میں مکتبہ شاملہ والوں سے کس طرح رابطہ کیا جاسکتا ہے؟
 
ابو ثمامہ

محفلین
اچھی خبر ہے!
محترم ابو ثمامہ! مکتبہ شاملہ میں اردو یونی کوڈ کتابوں کی شمولیت کس طرح کی جاسکتی ہے؟ اس بارے میں مکتبہ شاملہ والوں سے کس طرح رابطہ کیا جاسکتا ہے؟
۱- شاملہ میں اردو وغیرہ کتابیں ایڈ کرنا تو بہت آسان ہے لیکن اردو سپورٹ نہ ہونے کی وجہ سے کاف ہا وغیرہ الگ الگ نظر آتے ہیں۔
۲- رابطہ کے لیے شاملہ کے اس صفحے پر جائیے
 
dehelvi

محفلین

ابو لبابہ

محفلین
او بھائی اس کا ایک ورژن 64 جی بی کا بھی ملتا ہے مگر وہ یہاں پاکستان میں نہیں بلکہ سعودیہ سے دستیاب ہو تا ہے۔
 
MindRoasterMirs

محفلین
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی رسول اللہ محمد وآلہ وصحبہ ومن واﻻہ،
تجرباتی نسخے پر چھ سال گذرنے کے بعد اب مکتبہ شاملہ کی ٹیم نے رسمی نسخہ شائقین کتب علوم اسلامیہ کی خدمت میں پیش کیا ہے
main.png

یہ نسخہ مختلف اسلامی علوم وفنون کی ۵۳ سو کتابوں پر مشتمل ہے، حجم ۸ جی بی سے متجاوز ہے۔
اس نسخے کی خصوصیات، امتیازات اور ڈاؤن لوڈنگ کے لیے مندرجہ ذیل ربط پر جائیے:
اب تو اس میں کافی ترقی ہو چکی ہے ۔ لیکن اردو کے لیے اب بھی کوئی اوپن سورس کتب کی لائبریری دستیاب نہیں ہے
 
Top