الوژن آف کرنسی
تعبیر محفلین نومبر 27، 2008 #5 شمشاد نے کہا: بہت خوب، یہ تو میں نے آج دیکھا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکر ہے زین کے علاوہ بھی کسی نے دیکھیں تو
شمشاد نے کہا: بہت خوب، یہ تو میں نے آج دیکھا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکر ہے زین کے علاوہ بھی کسی نے دیکھیں تو
زین لائبریرین نومبر 27، 2008 #6 ویسے آپ اکثر اس وقت آن لائن ہوتی ہو اور رات کے اس پہر اکثر لوگ میٹھی اور گہری نیند سوئے ہوئے ہوتے ہیں ۔
ویسے آپ اکثر اس وقت آن لائن ہوتی ہو اور رات کے اس پہر اکثر لوگ میٹھی اور گہری نیند سوئے ہوئے ہوتے ہیں ۔
چاند بابو محفلین نومبر 28، 2008 #8 بہت خوب اپنی سابقہ روایات کی طرح اب بھی سب سے منفرد کام کیا ہے آپ نے۔ شئیر کرنے کے لئے بہت بہت شکریہ۔
بہت خوب اپنی سابقہ روایات کی طرح اب بھی سب سے منفرد کام کیا ہے آپ نے۔ شئیر کرنے کے لئے بہت بہت شکریہ۔
قیصرانی لائبریرین نومبر 28، 2008 #9 یہ فن لینڈ کی سابقہ کرنسی فننش مارک ہے۔ اس کی اس وقت کی قیمت ایک یورو کے مقابلے چھ مارک تھی۔ ویسے اسے فننش میں مارکا کہتے ہیں۔ اس پر چھپے ہوئے پرندے سوان ہیں جو فن لینڈ کے قومی پرندے ہیں۔ ان کا شکار بھی ممنوع ہے
یہ فن لینڈ کی سابقہ کرنسی فننش مارک ہے۔ اس کی اس وقت کی قیمت ایک یورو کے مقابلے چھ مارک تھی۔ ویسے اسے فننش میں مارکا کہتے ہیں۔ اس پر چھپے ہوئے پرندے سوان ہیں جو فن لینڈ کے قومی پرندے ہیں۔ ان کا شکار بھی ممنوع ہے