الوژن آف کرنسی

زین

لائبریرین
ویسے آپ اکثر اس وقت آن لائن ہوتی ہو اور رات کے اس پہر اکثر لوگ میٹھی اور گہری نیند سوئے ہوئے ہوتے ہیں ۔
 

چاند بابو

محفلین
بہت خوب اپنی سابقہ روایات کی طرح اب بھی سب سے منفرد کام کیا ہے آپ نے۔
شئیر کرنے کے لئے بہت بہت شکریہ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
dzcmtg.jpg


یہ فن لینڈ کی سابقہ کرنسی فننش مارک ہے۔ اس کی اس وقت کی قیمت ایک یورو کے مقابلے چھ مارک تھی۔ ویسے اسے فننش میں مارکا کہتے ہیں۔ اس پر چھپے ہوئے پرندے سوان ہیں جو فن لینڈ‌ کے قومی پرندے ہیں۔ ان کا شکار بھی ممنوع ہے
 
Top