عدنان! خوب ہے یہ الونامہ ۔ آپ اچھی تحاریر لکھنے لگے ہیں۔ لیکن اس تحریر میں تھوڑی تشنگی محسوس ہو رہی ہے۔ تھوڑا الوپن اور ہوتا! :D
مطلب مختصر ہے، کچھ اور شامل کرتے تو مزید نکھرتی۔
بہرحال اچھی تحریر ہے۔
شکریہ آپی
یہ سب کار خیر آپ محفلین کی مہربانیوں کانتیجہ ہے
 
الو تو بڑا خوبصورت سا پرندہ ہے۔ ٖغیر آباد جگہوں اور ویرانوں میں رہتا ہے تا کہ انسانوں کے شر سے بچ سکے، لیکن حضرتِ انسان بھی بڑا چالاک ہے، اپنے حسد، کینے، بغض، عداوت، نحوست، دوسروں کے لیے بری سوچ کو بھی ایک بیچارے شریف النفس پرندے پر ڈال دیا! :)
بالکل محترم ۔
 

سید عمران

محفلین
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
کیا خوبصورتی کی اس صفت کی بنیاد پر ہم بھیا کو اس خوبصورت پرندہ کے نام سے بلا سکتے ہیں؟؟؟
:thinking: :thinking: :thinking:
اس کے لیے آپ کو مشرق سے مغرب ہجرت کرنی ہو گی کہ وہاں اس پرندے کو ذہانت اور دانشمندی کی علامت سمجھا جاتا ہے ۔ بغیر ایسی ہجرت ایسا کرنے سے نقص امن کا خدشہ ہو سکتا ہے ۔
 

سید عمران

محفلین
اس کے لیے آپ کو مشرق سے مغرب ہجرت کرنی ہو گی کہ وہاں اس پرندے کو ذہانت اور دانشمندی کی علامت سمجھا جاتا ہے ۔ بغیر ایسی ہجرت ایسا کرنے سے نقص امن کا خدشہ ہو سکتا ہے ۔
ہم مغرب میں ہوں اور بھیا مشرق میں تب بھی چلے گا کیا؟؟؟
یا دونوں کی سکونت مغرب میں ہونا ضروری ہے؟؟؟
 
Top