شکریہ افضل صاحب. جی ضرور، کیوں نہیں بن سکتیبہت بہت مبارک ظہیر بھائی. اس موقع پہ ایک دعوت توبنتی ہے.
اس کے بجائے آپ اپنا بینک اکاؤنٹ میرے پاس ٹرانسفر کرتیں تو صدقہ جاریہ بھی ہو جاتالاکھ لاکھ مبارکاں الہلال بھائی آخر آپ بھی ہزاری ہو گئے میں تو اپنا پہلے ہی سعود بھائی کے حضور درخواست کر چکی تھی کہ اگر کبھی ایک سال تک میں فورم پر نہیں آؤں تو میرے سارے مراسلات الہلال بھائی کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر دیے جائیں
شکریہ جناب! اللہ آپ کو ان دعاؤں کا بہترین صلہ عطا فرمائے : )محترم الہلال بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارکباد
بہت دعائیں
تشکر!بہت بہت مبارک
کسے ہور نو وی حصہ دار بنا لو آپی جی
اس محفل میں کی گئی ہر ایک بات نفع بخش ثابت ہونا تو مشکل ہے، کیوں کہ ممکن ہے میں نے کئی باتیں ایسی کی ہوں جو اللہ کو پسند نہ ہوں.بہت بہت مبارک ۔۔۔۔۔اللہ کرے اس محفل میں کی گئی آپکی ہر اک بات آپکے حق میں اس دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی نفع بخش ہو۔۔۔آمین
جی قبول کیا : )آخرکار ایک ہزار مراسلے مکمل کرنے پر بہت سی مبارکباد قبول فرمائیں۔
حوصلہ افزائی کے لیے آپ کا بہت بہت شکریہ : )بہت بارک ہو ظہیر یہ پہلا سنگ میل!!
آپ کا بھی شکریہ عائشہ : )مبارک ہو الہلال بھائی