الہی بخش کی خطاطی

الف نظامی

لائبریرین
12.jpg
 
محمد وارث

لائبریرین
بہت اچھی خطاطی ہے، لیکن ایک بات جو مجھے اچنبھے والی لگی ہے وہ یہ کہ الٰہی بخش صاحب نے اپنا نام بھی اسی خط اور قلم سے لکھ دیا ہے جو کہ قرآنی آیات کا ہے اور پہلی نظر میں وہ متنِ قرآن کا ہی حصہ لگتا ہے، عموماً خطاط و مصور ایسا نہیں کرتے اور شاید ادب کا بھی یہی تقاضا ہے، بہرحال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
واقعی ایسا ہی ہے ۔ آپ کے بتانے پر میں نے بھی غور کیا ورنہ مجھ "انے" کو تو معلوم ہی نا ہوتا۔
انہیں کسی اور رنگ یا قلم یا خط میں اپنا نام لکھنا چاہیے تھا۔ تاکہ فرق رہتا ۔ ابھی اگر یہ ان کے نام لیے بغیر تصویر گھر کے باہر لگا دی جائے تو شاید لوگ توجہ ہی نا کریں کے یہ نام ہے یا قرآن کا حصہ۔
واللہ تعالٰی عالم ورسولہ عالم عزوجل و صلی اللہ علیک وسلم
 
Top