قطعہ بے بحرا ہے ، اصلاح سخن کے زمرے میں پیش کریں تاکہ وزن اور قیاس پر ناقدین کلام فرما سکیںالہی یہ تیرے سلف سٹارٹ بندے
جنہیں تو نے بخشا ہے ذوق تباہی
دو نیم ان کی جیکٹ سے انساں
عذابوں میں جان عوام کی آئی
بہروں اور بے بحروں سے متعلق لکھی گئی شاعری بھی ایسی ہی ہوا کرتی ہےقطعہ بے بحرا ہے ، اصلاح سخن کے زمرے میں پیش کریں تاکہ وزن اور قیاس پر ناقدین کلام فرما سکیں