الیکشن دھاندلی بے نقاب ہو گئی

بڑی شرافت سے تفتیش ہو رہی ہے ۔۔۔
دوسری ویڈیو میں مکھی کے آواز آرہی ہے 2:00 منٹ کے آس پاس ۔۔۔ :grin:
دی نیوز اور روزنامہ جنگ کے ایک موقر صحافی احمد نورانی نے 10 عدد وڈیوز اپنے فیس بک پیج پر اپ لوڈ کی ہیں سب کی سب یہاں شئیر کروں گا
 
1526.gif

بشکریہ:رونامہ جنگ
 

x boy

محفلین
اب کیا رکھا ہے
لوگوں کو، علمائوں کو ٹارگٹ کلر قتل کرگئے۔
کراچی پر مافیا کا کنٹرول ہوگیا
پنجاب پر پاکستانی شیر امریکن کے لئے گیڈر، کا قبضہ
بلوچستان میں بی ایل اے کی دادا گردی۔
پشاور کا پتا ہے نہیں کہ کون راج کررہا ہے اندھیر نگری جیسا پاکستان۔ چوپٹ راجا جیسا نظام۔
 
Top