فیلیڈ میں سینکڑوں دنوں میں سینکڑوں بار ایسا ہوا پر شکوہ نہیں کیا تم کیا جانو رے سجنوا کبھی تو ملتا ہی نہیںشکریہ محمود بھائی میں بھی دیکھتا ہوں - آج تو دوپہرآگئی ناشتہ تک نہیں کیا
شکوہ نہیں یاربرسبیل تذکرہ تھا - بھوکے توہم بھی پورادن رہ لیتے ہیں اکثر کام کے دوران بس ایک کپ کافی وہ بھیفیلیڈ میں سینکڑوں دنوں میں سینکڑوں بار ایسا ہوا پر شکوہ نہیں کیا تم کیا جانو رے سجنوا کبھی تو ملتا ہی نہیں
فکر ناٹ جب میری بیوی دیکھتی ہے تو کہتی ہے آپ بہت فٹ ہیں اسے کیا پتا اس فٹ کی خاطر کتنا بھوکا مرنا پڑتا ہےشکوہ نہیں یاربرسبیل تذکرہ تھا - بھوکے توہم بھی پورادن رہ لیتے ہیں اکثر کام کے دوران بس ایک کپ کافی وہ بھی
کوئی لادے تو -
کوئی آن لائن اسٹریمنگ کا لنک ہے بہترتمام چینلز میں سے اے آر وائی ڈیجیٹل بہترین رپورٹنگ کر رہا ہے الیکشن ٹرانسمشن میں۔۔۔