خانیوال سے حامد یار، ق لیگ کا جیت گیا
قیصرانی لائبریرین فروری 18، 2008 #65 حسن علوی نے کہا: سابق وزیر مذہبی امور اعجاز الحق بھی خطرے میں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اللہ کرے یہ تو بالکل ہی ہارے
حسن علوی نے کہا: سابق وزیر مذہبی امور اعجاز الحق بھی خطرے میں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اللہ کرے یہ تو بالکل ہی ہارے
مہوش علی لائبریرین فروری 18، 2008 #66 کی آپ لوگ پاکستان میں ابھی تک جاگ رہے ہیں؟ بلوچستان میں قائد لیگ کو سیٹیں اس لیے مل رہی ہیں کیونکہ مشرف گورنمنٹ میں پہلی مرتبہ بہت بڑے پیمانے پر انویسٹمنٹ کی گئی اور انفراسٹرکچر بنایا گیا۔
کی آپ لوگ پاکستان میں ابھی تک جاگ رہے ہیں؟ بلوچستان میں قائد لیگ کو سیٹیں اس لیے مل رہی ہیں کیونکہ مشرف گورنمنٹ میں پہلی مرتبہ بہت بڑے پیمانے پر انویسٹمنٹ کی گئی اور انفراسٹرکچر بنایا گیا۔
قیصرانی لائبریرین فروری 18، 2008 #68 غنویٰ بھٹو اٹھہتر سو اور مخالف ستر ہزار سے زیادہ ووٹلے کر جیت چکا ہے۔ لاڑکانہ سے یہ تھا
قیصرانی لائبریرین فروری 18، 2008 #71 فضل الرحمان ایک حلقے سے ہارا دوسرے سے جیتا، شاید ڈیرہ اسماعیل خان سے جیتا ہے اور بنوں سے ہارا ہے
قیصرانی لائبریرین فروری 18، 2008 #72 ایم کیو ایم کا سفیان یوسف، کراچی سے ایک لاکھ چھیاسی ہزار ووٹ لے کر جیتا ہے، مخالف سات ہزار پر ہے
قیصرانی لائبریرین فروری 18، 2008 #76 فخر امام، سیدہ عابدہ حسین اور اب ان کی بیٹی بھی ہار گئی۔ یعنی فیملی شکست