دوست
محفلین
بلوچستان میں قوم پرستوں نے الیکشن کا بائیکاٹ کیا ہوا تھا۔ جس کی وجہ سے ٹرن آؤٹ بہت کم رہا۔ اس بچے کھچے میں سے ق لیگ جیت رہی ہے۔بلوچستان میں قائد لیگ کو سیٹیں اس لیے مل رہی ہیں کیونکہ مشرف گورنمنٹ میں پہلی مرتبہ بہت بڑے پیمانے پر انویسٹمنٹ کی گئی اور انفراسٹرکچر بنایا گیا۔