الیکٹرانکس ٹیٹوریلز

ijaz1976

محفلین
السلام علیکم! :grin:
بندہ کو الیکٹرانکس سے دلچسپی رہی ہے گو کہ اس معاملہ میں کچھ خاص علم نہیں رکھتا لہٰذا
ایسی ویب سائٹس کے لنک درکار ہیں جن پر الیکٹرانکس کے ویڈیو ٹیوٹوریلز موجود ہوں جن سے الیکٹرانکس کو سیکھنے اور سمجھنے میں آسانی ہو۔
شکریہ
والسلام
 

ijaz1976

محفلین
یو ٹیوب پر سٹیپ بائی سٹیپ یعنی ترتیب وار الیکٹرانکس کے ٹیوٹوریلز موجود نہیں ہیں۔
اس کے علاوہ کوئی اور ویب سائٹ ہو جس پر باقاعدہ ویڈیو لیکچرز میں الیکٹرانکس کے متعلق بتایا گیا ہو۔
 
Top