قیصرانی
لائبریرین
مجیب الرحمان شامی ہرگز نہیں غیر جانبدارنجم سیٹھی کا ریکارڈ تو واقعی بہت خراب ہے۔ زرداری کے دور میں وہ زرداری کی حمایت کرتا رہا۔ اب نواز کے دور میں نواز کی حمایت کر رہا ہے۔ لیکن اس کا نکتہ نظر زرداری سے زیادہ ملتا ہے۔ اب بھی
اگر غیر جانبدار بندہ رکھنا ہے تو طلعت حسین یا مجیب الرحمن شامی جیسے بندے بھی ٹھیک ہیں۔
مزے کی بات بتاتا ہوں کہ ایک دفعہ ٹوٹر پر میں نے سیٹھی کو ایکسٹرا لبرل کہا تھا جس کی اس نے ڈھکے لفظوں میں تصدیق کی تھی۔
طلعت حسین کو میں غیر جانبدار مانتا ہوں لیکن اسے چیئرمین پیمرا کوئی نہیں مانے گا