الیکٹرونک ووٹنگ مشین تیار، اہم فیچرز کیا ہیں؟

جاسم محمد

محفلین
دنیا کے کتنے ممالک میں ایسی مشین استعمال ہو رہی ہے ؟

دنیا کے کتنے ممالک کسی اور طرز کی مشین استعمال کر رہے ہیں؟

کتنے ممالک الیکٹرانک مشین استعمال کرنے کے بعد واپس بیلٹ پیپر پر گئے ہیں ؟

آبادی کے لحاظ سے دنیا کے پہلے 30 ممالک میں سے کتنے الیکٹرانک مشین استعمال کر رہے ہیں ؟

جاسم محمد ٹیگ صاحب۔
یہاں ایک سینیر صحافی خود اقرار کر رہا ہے کہ اس نے الیکٹرونک ووٹنگ مشین کے خلاف ذہن بنانے کی کوشش کی (جیسا کہ حکومت کے ہر اقدام کیخلاف صحافی ہمیشہ کرتے ہیں) مگر کامیابی نہیں ملی:
 
Top