وہاں پھر بھی ٹریفک اچھی ہے، کچھ قانون کا بھی احترام دیکھا ہے میں نے۔ حد رفتار سے آگے بڑھتے کم ہی دیکھا ہے۔ یہاں تو سست رفتار والی آخری لین میں بھی جا رہے ہوں، تو پیچھے سے بتیاں جلا کر ہٹنے کا اشارہ کرتے ہیں۔