متحدہ عرب امارت ابوظہبی میں عرصہ دراز سے مقیم اردو اور انگریزی کے نامور شاعر ادیب،ایجوکشنسٹ،اور ریڈیو ابوظہبی اردو سروس کے بانی صداکار او پروڈیوسر اظھار حیدر دل کے جان لیوا دورے کے بعد وفات پاگئے۔
مرحوم ایک سچے مسلمان اورمحب وطن پاکستانی تھے۔
اظھار حیدر امارات میں مقیم پاکستانی کمیونٹی اور پاکستان کے غریب بچوں او بچیوں کے لئے تعلیمی اداروں کی قیام میں پیش پیش رھے تھے۔
پیشے کے لحاظ سے انجنئیر تھے اور بلدیہ عظمی ابوظھبی کے چیف انجنئر کے عہدے پر پہنچ کر ریٹائیرڈ ھوئے۔
اظھار حیدر کا شمار ارود ادب کے انتھائی قابل او ذہین شعرا میں ھوتا ھے۔
اپ نے بے شمار اردو مشاعرے ،سیمینار اور ادب و ثقافت کے حوالے سے پروگرام منعقد کئے، اور امارات میں پاکستانی کیمونٹی میں اپنے کام کے حوالے سے ممتاز مقام حاصل کیا۔
وطن کے حوالے سے بے شمار قومی نظمیں لکھیں،اور ھمیشہ وطن سے محبت او اتحاد کی ترغیب دیتے رھے۔
اظہار حیدر مرحوم کافی عرصے سے علیل تھے۔
عارضہ قلب میں مبتلا رہے اور بسیار علاج معالجہ کے بعد اخر کار 22 دسمبر 2009 کو خالق حقیقی سے جا ملے۔
اللہ تعالی انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل دیں۔
امین
فیروز افریدی
پشاور