امام شافعی رحمہ الله کے اشعار

ربیع م

محفلین
لا تأسفن على غدر الزمان لطالما
رقصت على جثث الأسود كلاب

زمانے کے غدر پر افسوس نا کرو
جب تک کتے شیروں کی نعشوں پر رقصاں ہیں
لاتحسبن برقصها تعلو على أسيادها
تبقى الأسود أسوداً والكلاب كلاب

ان کے رقص کو ان کے مرتبے و سیادت میں بلندی مت سمجھو
شیر شیر ہی رہیں گے اور کتے کتے ہی
تموت الأسد في الغابات جوعاً
ولحم الضأن تأكله الكلاب

جنگلوں میں شیر بھوک سے مر رہے ہیں
اور کتے بھیڑوں کا گوشت کھا رہے ہیں
وذو جهل قد ينام على حرير
وذو علم مفارشه التراب

جاہل شخص ریشم پر سویا ہے
اور اہل علم کا بستر مٹی ہے​
 
مدیر کی آخری تدوین:
Photex804_mh1489657115697.jpg
 

ربیع م

محفلین
يخَاطِبني السَّفيهُ بِكُلِّ قُبْحٍ
فأكرهُ أن أكونَ له مجيبا

بے وقوف مجھے اپنی تمام تر قبیحات کے ساتھ پکارتا ہے
اور میں ناپسند کرتا ہوں کہ اسے جواب دوں
يزيدُ سفاهة ً فأزيدُ حلماً
كعودٍ زادهُ الإحراقُ طيبا

وہ اپنی بے وقوفی میں بڑھتا جاتا ہے اور میں اپنے حلم میں
اس عود کی مانند جو جلنے سے مزید خوشبو دار ہو جاتی ہے۔
 
مدیر کی آخری تدوین:
بہت خوب۔
کوشش کریں کہ عربی اشعار کو کم از کم اتنی حرکات و اعراب کے ساتھ لکھیں کہ عربی نہ سمجھنے والے کو پڑھنے میں آسانی ہو۔ جزاک اللہ
 

ربیع م

محفلین
أُحِبُّ الصالِحينَ وَلَستُ مِنهُم
لَعَلّي أَن أَنالَ بِهِم شَفاعَه

میں صالحین سے محبت کرتا ہوں اگرچہ ان میں سے نہیں
شاید کہ میں ان کی سفارش کا مستحق بن جاؤں
وَأَكرَهُ مَن تِجارَتُهُ المَعاصي
وَلَو كُنّا سَواءً في البِضاعَه
اور معاصی کے تجار کو ناپسند کرتا ہوں
اگرچہ اپنے سرمایہ میں ہم ایک جیسے ہیں
 
مدیر کی آخری تدوین:

ربیع م

محفلین
أُحِبُّ الصالِحينَ وَلَستُ مِنهُم
لَعَلّي أَن أَنالَ بِهِم شَفاعَه

میں صالحین سے محبت کرتا ہوں اگرچہ ان میں سے نہیں
شاید کہ میں ان کی سفارش کا مستحق بن جاؤں
وَأَكرَهُ مَن تِجارَتُهُ المَعاصي
وَلَو كُنّا سَواءً في البِضاعَه
اور معاصی کے تجار کو ناپسند کرتا ہوں
اگرچہ اپنے سرمایہ میں ہم ایک جیسے ہیں
ان اشعار کے جواب میں امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے کچھ اشعار کہے!
تُحِبُّ الصَّالِحِينَ وَأَنْتَ مِنْهُمْ
لَعَلَّهُمْ يَنَالُوا بِك الشَّفَاعَهْ
آپ صالحین سے محبت کرتے ہیں اور انھیں میں سے ہیں
شاید انھیں آپ کی شفاعت نصیب ہو
وَتَكْرَهُ مَنْ تِجَارَتُهُ الْمَعَاصِي
حَمَاك اللَّهُ مِنْ تِلْكَ الْبِضَاعَهْ
آپ معاصی کے تجار کو ناپسند کرتے ہیں
اللہ رب العزت آپ کو ایسے سرمائے سے محفوظ فرمائے
 

ربیع م

محفلین
وَلَوْلا الشِّعْرُ بِالعُلَمَاءِ يُزُرِي
لَكُنْتُ الْيَوْمَ أَشْعَرَ مِنْ لَبِيدِ
وأشجعَ في الوغى من كلِّ ليثٍ
وآلِ مهلَّبٍ وبني يزيدِ
ولولا خشيةُ الرَّحمنِ ربِّي
حسبتُ الناسَ كلهمُ عبيدي

اگر شعر گوئی علماء کو عیب دار نہ کرتی
تو میں آج لبید سے بڑا شاعر ہوتا
اور جنگ میں جنگل کے شیر سے زیادہ دلیر
آل مہلب اور بنو یزید سے زیادہ بہادر
اور اگر میرے رب رحمن کی خشیت نہ ہوتی
تو تمام لوگوں کو اپنا غلام سمجھتا​
 

ربیع م

محفلین
إِذا نَطَقَ السَفيهُ فَلا تَجِبهُ
فَخَيرٌ مِن إِجابَتِهِ السُكوتُ
جب بیوقوف بولے تو اسے جواب مت دو
یقینا اس کو جواب دینے سے بہتر خاموشی ہے

فَإِن كَلَّمتَهُ فَرَّجتَ عَنهُ
وَإِن خَلَّيتَهُ كَمَداً يَموتُ

اگر آپ اس سے بات کریں گے تو اس کی مشکل دور کر دیں گے
اور اگر اسے اس کے حال پر چھوڑ دیں گے تو وہ جلن کڑھن سے ہی مر جائے گا
 

ریھان

محفلین
وذو جهل قد ينام على حرير
وذو علم مفارشه التراب
جاہل شخص ریشم پر سویا ہے
اور اہل علم کا بستر مٹی ہے
 

الشفاء

لائبریرین
أُحِبُّ الصالِحينَ وَلَستُ مِنهُم
لَعَلّي أَن أَنالَ بِهِم شَفاعَه

میں صالحین سے محبت کرتا ہوں اگرچہ ان میں سے نہیں
شاید کہ میں ان کی سفارش کا مستحق بن جاؤں
واہ۔ واہ۔ سبحان اللہ ۔ سبحان اللہ۔۔۔

اور کیا ہی خوب کہا امام احمد بن حنبل نے۔
تُحِبُّ الصَّالِحِينَ وَأَنْتَ مِنْهُمْ
لَعَلَّهُمْ يَنَالُوا بِك الشَّفَاعَهْ
آپ صالحین سے محبت کرتے ہیں اور انھیں میں سے ہیں
شاید انھیں آپ کی شفاعت نصیب ہو​
سبحان اللہ ۔ سبحان اللہ۔۔۔
اللہ عزوجل ہم گناہ گاروں کو بھی ان پاک نفوس کا فیضان اور شفاعت نصیب فرمائے۔ آمین۔۔۔
 
آخری تدوین:
Top