محمود احمد غزنوی
محفلین
خوش آمدید۔ ۔ ۔ ۔
امبر کے نام سے میں نے کوئی سلسلہ وار کہانی پڑھی ہوئی ہے۔ شاید اس کا نام امبر ناگ اور ماریہ تھا۔ یا پھر عمبر ناگ اور ماریہ۔خوش آمدید عنبرین۔۔ میں تو کم از کم یہ نام درست املا سے ہی لکھوں۔ امبرین تو کوئی لفظ ہی نہیں ہوتا۔ امبر تو خود ہندی لفظ ہے، اور ایسا اسم ہے، کہ اس سے صفت بھی نہیں بنائی جاتی۔
Echo آپ غالباً کسی دھاگے میں اپنا نک بدلنے کا کہہ رہی تھیں۔
مجھے ذ پ میں بتا دیں میں بدل دوں گا۔
ذپ
ذ: ذاتی
پ: پیغام
یعنی ذاتی پیغام۔