شوکت پرویز
محفلین
جناب امجد علی راجا صاحب!
بہت پر مزاح غزل پیش کی ہے، شکریہ۔
اب جب کہ سید شہزاد ناصر صاحب نے کنّی کاٹ دی ہے تو ہمارا دوستانہ فرض بنتا ہے کہ ہم کچھ تبصرہ کریں۔
خالہ کی بیٹی ہے گونگی، شکر ہے
اے خدا خالہ کو میری ساس کر
جناب، ذرا دھیان سے، کہیں ایسا نہ ہو کہ خالہ تو ساس بن جائیں لیکن وہ گونگی کزن سالی بن جائے۔۔۔ اور یوں آپ کا خاموشی اور سکون حاصل کرنے کا خواب، خواب ہی رہ جائے۔۔۔