متفق محمود بھائی ۔ مگر رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم سے ’سطحی جذباتیت ‘ بھی عام دنیاوی جذبات سے ارفع اور اعلی ہے۔ آمینسطحی جذباتیت اور عشقِ رسول میں زمین و آسمان کا فرق ہے۔۔۔ بہتر ہے کہ ایک سچا امتی بننے ہی کی کوشش کی جائے ۔
عشق اک میر بھاری پتھر ہے
کب یہ تجھ ناتواں سے اٹھتا ہے
سطحی جذباتیت اور عشقِ رسول میں زمین و آسمان کا فرق ہے۔۔۔ بہتر ہے کہ ایک سچا امتی بننے ہی کی کوشش کی جائے ۔
عشق اک میر بھاری پتھر ہے
کب یہ تجھ ناتواں سے اٹھتا ہے
متفق محمود بھائی ۔ مگر رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم سے ’سطحی جذباتیت ‘ بھی عام دنیاوی جذبات سے ارفع اور اعلی ہے۔ آمین