امت مسلمہ= کوکا کولا جنریشن!

arifkarim

معطل
میں نے کچھ عرصہ قبل ایک تھریڈ پوسٹ کی تھی جسمیں بتایا تھا کہ کس طرح مغربی دنیا، پوری دنیا کے وسائل پر قابض ہے اور ہم نہ جانتے ہوئے بھی انکے غلام بنے ہوئے ہیں۔ اس کے جواب میں بعض دوستوں نے کہا تھا کہ انکو اس نظریے کی ٹھیک سے سمجھ نہیں آئی۔ ۔۔ آج یوٹیوب پر عبدالرحیم گرین کا یہ خطاب دیکھ کر حیران رہ گیا:

اسمیں ہو بہو وہی نظریات پیش کیے گئے ہیں جن میں امت مسلمہ آج گرفتار ہے۔ اسلئے وقت نکال کر اسکو ضرور دیکھئے۔ آپکو پتا لگ جائے گا کہ آپ بھی اسی کوکا کولا جنریشن کا حصہ ہیں!
 

سمارا

محفلین
یہ وڈیو کام نہیں کر رہی اس کو دوبارہ سے پوسٹ کر دیں یا اس کا یو ٹیوب کا لنک دے دیں۔
 

وجی

لائبریرین
اس ویڈیو کو یوٹیوب کی ویب سائیٹ پر چلائیں تو چل رہی ہے
عارف کرم صاحب شکریہ
ویسے عبدالرحیم گرین صاحب پاکستان کو اسلامی ملک نہیں مانتے جو کہ کچھ حد تک ٹھیک بھی ہے
 

وجی

لائبریرین
ممالک عوام سے بنتی ہے بھائی آپ یوں کہیں کہ عوام میں مسلمانیت کم یا پھر ختم ہوتی جارہی ہے
 
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم
جزاک بھائی میں اج اس کو پوسٹ کرنے والا تھا لیکن نیچے لنک میں جب یہ پوسٹ دیکھا تو دل خوش ہوا
 
Top