امجد علی راجا
محفلین
شکر ہے مقدس باجی کو بھی میری موجودگی کا احساس ہو گیا
شکریہ
شکریہ
ہائے بھائی۔۔ مجھے ذرا باتوں سے فرصت ملے تو ناں۔۔ ہی ہی ہیشکر ہے مقدس باجی کو بھی میری موجودگی کا احساس ہو گیا
شکریہ
اس جملے میں ’’آپ‘‘ فاعل ہے، اس لئے وہ پسندیدگی کا حامل نہیں، پسند کا ’’عامل‘‘ ہے۔ ہمیں یوں کہنا چاہئے: ’’آپ کی پسند آوری کے لئے ۔۔۔‘‘’’آپ کی پسندیدگی کے لئے مشکور ہوں‘‘
خوش آمدید امجد علی راجا بھائی ۔۔۔۔!وعلیکم اسلام
حالات کے قدموں میں قلندر نہیں جھکتا
ٹوٹے جو ستارہ وہ زمیں پر نہیں گرتا
گرتے ہیں سمندر میں بڑے شوق سے دریا
لیکن کبھی دریا میں سمندر نہیں گرتا
یہ غزل محفل پہ یہاں موجود ہے۔خوش آمدید امجد علی راجا بھائی ۔۔۔ ۔!
میری دانست میں یہ شعر یوں ہے ۔۔۔ ۔!
ٹوٹے بھی ستارہ تو زمیں پر نہیں گرتا
حالات کی چوکھٹ پہ قلندر نہیں گرتا
گرتے ہیں سمندر میں بڑے شوق سے دریا
لیکن کسی دریا میں سمندر نہیں گرتا
اساتذہ کی رائے درکار ہے ۔۔۔ ۔!
محمد وارث
الف عین
محمد یعقوب آسی