مبارکباد امجد میانداد سالگرہ مبارک

اس دفعہ پھر زبیر مرزا بازی لے گئے
بہت ہی ہر دلعزیز اور محبت کرنے والے امجد میانداد کودل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک :)

religiousbday.gif
 
[quote="ملائکہ, post: 13

یہ ہے۔ انکے کیک بہت اچھے ہوتے ہیں۔۔۔ بھئی میں تو آپکو بہت اچھی چیز بتا رہی ہوں۔۔۔ سب سے مزے کی۔۔۔ ۔;):LOL::whistle:[/quote]
:cautious:
 
اس دفعہ پھر زبیر مرزا بازی لے گئے
بہت ہی ہر دلعزیز اور محبت کرنے والے امجد میانداد کودل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک :)

بہت بہت شکریہ جناب،
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو امجد بھائی
بہت شکریہ حبیب بھائی
بہت شکریہ شیزان بھائی۔
 
کاشفی

محفلین
ٹڑنگ ٹڑنگ ٹڑنگ
جنگل میں منگل، تیرے ہی دَم سے
جنگل میں منگل، تیرے ہی دَم سے
سب نے یہ شور مچایا ہے
سالگرہ کا دن آیا ہے
سالگرہ کا دن آیا ہے
تو ہی ملک کا سرمایہ ہے
سالگرہ کا دن آیا ہے
تالی بجے بھئی تالی بجے
امجد میاں ایک سال اور ہوگئے بڑے
تالی بجے بھئی تالی بجے

سالگرہ مبارک ہو امجد میانداد بھائی
خوش رہیئے ہمیشہ اپنے پیاروں کے ساتھ
آمین

34714482314027506132329.jpg
 
ٹڑنگ ٹڑنگ ٹڑنگ
جنگل میں منگل، تیرے ہی دَم سے
جنگل میں منگل، تیرے ہی دَم سے
سب نے یہ شور مچایا ہے
سالگرہ کا دن آیا ہے
سالگرہ کا دن آیا ہے
تو ہی ملک کا سرمایہ ہے
سالگرہ کا دن آیا ہے
تالی بجے بھئی تالی بجے
امجد میاں ایک سال اور ہوگئے بڑے
تالی بجے بھئی تالی بجے

سالگرہ مبارک ہو امجد میانداد بھائی
خوش رہیئے ہمیشہ اپنے پیاروں کے ساتھ
آمین

بہت بہت شکریہ کاشفی

بہت اچھا لگا، تصویر صحیح ڈھونڈ کر نکالی :)

خوش رہو صدا، آمین۔
 
اب بتانے سے کیا ہوتا ہے،کھلانے کا انتظام بھی تو کرلیتی۔۔۔ ۔۔:p:p:p:p
کوشش تو میں نے اتنے سارے مراسلوں میں یہی کی کہ شاید کراچی جا کر کچھ مہمان نوازی کے مزے اٹھائے جا سکیں:daydreaming:
پر اسفوف صد اسفوف:cry2:

لیکن شاید یہ کراچی میں رہتی ہیں کراچی کی ہیں نہیں۔:heehee:
 
منصور مکرم

بھئی ہم سے مزید کچھ نہ کہلواو۔۔۔۔۔ وہ کراس لئے تیار بیٹھی ہیں۔
 
ملائکہ

محفلین
کوشش تو میں نے اتنے سارے مراسلوں میں یہی کی کہ شاید کراچی جا کر کچھ مہمان نوازی کے مزے اٹھائے جا سکیں:daydreaming:
پر اسفوف صد اسفوف:cry2:

لیکن شاید یہ کراچی میں رہتی ہیں کراچی کی ہیں نہیں۔:heehee:
اسکا کیا مطلب ہے؟؟؟:?::?:

اچھا میری طرف سے فہیم بھائی آپکی مہمان نوازی کردیں گے۔۔۔ ٹھیک ہے نا فہیم بھائی ان کو بھی آئس کریم کھلادیجئے گا کہیں اسلام آباد جاکر یہ نا کہیں کہ کراچی والوں نے تو کچھ کھلایا ہی نہیں:ROFLMAO::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
ملائکہ

محفلین
ٹڑنگ ٹڑنگ ٹڑنگ
جنگل میں منگل، تیرے ہی دَم سے
جنگل میں منگل، تیرے ہی دَم سے
سب نے یہ شور مچایا ہے
سالگرہ کا دن آیا ہے
سالگرہ کا دن آیا ہے
تو ہی ملک کا سرمایہ ہے
سالگرہ کا دن آیا ہے
تالی بجے بھئی تالی بجے
امجد میاں ایک سال اور ہوگئے بڑے
تالی بجے بھئی تالی بجے

سالگرہ مبارک ہو امجد میانداد بھائی
خوش رہیئے ہمیشہ اپنے پیاروں کے ساتھ
آمین

34714482314027506132329.jpg
ویسے اتنا فنی فیس بنا کیسے لیا آپ نے:rollingonthefloor::rollingonthefloor: امجد میانداد
 
فہیم

لائبریرین

یس باس :)
 
Top