امجد میانداد
محفلین
السلام علیکم،
فیس بک پہ یہ کلام پسند آیا تو سوچا آپ سے بھی شئیر کروں۔امید ہے امرتا پریتم کا یہ خوبصورت کلام آپ کے دلوں کے تار ضرور چھیڑے گا اور شاید ہجرت کا منظر آپ کی آنکھوں میں بھی دھندلا جائے۔