Fawad – Digital Outreach Team – US State Department
سب سے پہلے تو ميں يہ واضح کر دوں کہ امريکی معيشت ترقی کے ليے دفاع کی صنعت پر انحصار نہيں کرتی۔ يہ بھی ياد رہے کہ صرف اسلحہ سازی ہی وہ واحد صنعت نہيں ہے جس ميں امريکہ عالمی رينکنگ ميں سب سے اوپر ہے۔ چاہے وہ تعليم ،زرعات، آئ – ٹی ،جہاز سازی يا تفريح کی صنعت ہو، امريکی معيشت کسی ايک صنعت پر مخصوص نہيں ہے۔
يہ بھی ايک حقیقت ہے کہ امريکہ جنگ يا تشدد سے متاثرہ علاقوں کو معاشی اور سازوسامان پر مبنی امداد مہيا کرنے والوں ممالک ميں سر فہرست ہے۔
اس بات کی کيا منطق ہے کہ امريکہ دانستہ فوجی کاروائيوں اور جنگوں کی ترغيب اورحمايت کرے اور پھر متاثرہ علاقوں کی مدد کے ليے اپنے بيش بہا معاشی اور انسانی وسائل بھی فراہم کرے؟
اعداد وشمار اور عملی حقائق اس تھيوری کو غلط ثابت کرتے ہيں۔
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
www.state.gov
بالکل درست۔ پہلی بار آپنے ایک سچی بات کہی ہے۔ امریکہ ہمیشہ دونوں مخالف پارٹیز کو اسلحہ کی فراہمی نیز ٹریننگ کی موصولی کو یقینی بناتا ہے۔ یوں جنگ میں جس پارٹی کو ہرانا ہو اسکے رازوغیرہ باآسانی دوسرے حریف تک منتقل کر دئے جاتے ہیں۔ ذرا سوچئے اگر امریکہ یہ سب نہ کرے، جنگیں ختم ہو جائیں تو اسکی اسلحہ ساز انڈسٹری کا تو بینڈ باجا بج جائے گا!