فاروق سرور خان
محفلین
باہمی مشورے سے فیصلے میں بھی پاکستانی سب سے آگے ہیں۔ دنیا کے کتنے اسلامی ممالک ہیں جہاں حکومت باہمی مشورے سے بنتی ہے؟ پاکستان، بنگلہ دیش، ملیشیا اور انڈونیشیا کے علاوہ کون سے مسلم ممالک میں ھکومت باہمی مشورے سے قائم ہوتی ہے؟جہاں تک میں نے دیکھا ہے پاکستانی لوگ تو نماز قائم کرنے میں سب سے آگے ہیں۔ عربوں، ایرانیوں، مَلئے سب لوگوں سے زیادہ میں نے پاکستانیوں کو نماز کا پابند پایا ہے۔