امریکن انگلش

ساجد

محفلین
Dude
مطلب تو اس کا سجا سنورا شخص ہے۔ عموماً دوست یا ساتھی کو بھی کہہ دیتے ہیں۔ لیکن لوگ عموماً جھنجھلاہٹ کے عالم میں تکیہ کلام کے طور پر بھی کہتے ہیں۔ خود مجھے بھی بات بے بات کہنے کی عادت ہے۔ :)
اور میں اپنے صاحبزادے کو پڑھائی کے دوران اس نام سے مخاطب کرتا ہوں۔
 
Top