شاہنواز عامر
معطل
یہ ہے اسلام کا اصل چہرہ آج بھی موجودہ دور میں حضرت عمر کی طرح اسلام لانے کے واقعات اور فرعون کے گھر موسٰی پیدا ہونے کے واقعات رو پذیر ہوتے ہیں
آخری تدوین:
دوبارہ تدوین کی ہیں دیکھیںتصویر نظر نہیں آ رہی ۔
ما شاء الله ۔ اللہ تعالی اسے دین حق پر قائم رکھیں۔ اور مبلغ اسلام بنائیں ۔دوبارہ تدوین کی ہیں دیکھیں
امین جی آپ کی ہر بات ٹھیک مجھے یہ ملا اور میں نے شئیرنگ کردی اب اللہ بہتر جانتا ہے کہ کیا نہیں ہے لیکن یہ بات ہر جگہ پھیلی ہوئی ہے باقی واللہ واعلمامت کی خبر ہے اس لیے یقین کرنے کو جی نہیں چاہتا۔ دوسری بات یہ کہ یہ لباس سعودی عرب کا قومی لباس تو ہوسکتا ہے مگر سنت اور اسلامی لباس نہیں ہے۔ اگر اس لباس کو سنت کہا جاتا ہے تو سنتَ متواترہ یعنی عمامہ کہاں ہے؟؟
حضرت موسیٰ علیہ السلام فرعون کے گھر میں تو پیدا نہیں ہوئے تھے۔ یہ کہاں سے پڑھ کر لکھ دیا؟یہ ہے اسلام کا اصل چہرہ آج بھی موجودہ دور میں حضرت عمر کی طرح اسلام لانے کے واقعات اور فرعون کے گھر موسٰی پیدا ہونے کے واقعات رو پذیر ہوتے ہیں
شمشاد جی مقصد تھا کہ موسیٰ فرعون کے زیر انتظام پرورش میں رہےحضرت موسیٰ علیہ السلام فرعون کے گھر میں تو پیدا نہیں ہوئے تھے۔ یہ کہاں سے پڑھ کر لکھ دیا؟
ہر جگہ پھیلی ہوئی بات کی تصدیق کر لیا کریں۔ اسے ایسے ہی آگے نہ بڑھایا کریں۔امین جی آپ کی ہر بات ٹھیک مجھے یہ ملا اور میں نے شئیرنگ کردی اب اللہ بہتر جانتا ہے کہ کیا نہیں ہے لیکن یہ بات ہر جگہ پھیلی ہوئی ہے باقی واللہ واعلم
کچھ دن قبل یہی تحریر ایک اور اردو فورم پر شاہنواز عامر کے نام سے ہی شیئر ہو چکی ہےامین جی آپ کی ہر بات ٹھیک مجھے یہ ملا اور میں نے شئیرنگ کردی اب اللہ بہتر جانتا ہے کہ کیا نہیں ہے لیکن یہ بات ہر جگہ پھیلی ہوئی ہے باقی واللہ واعلم
دیکھئے محترم، انجیل کا غیر محرف نسخہ آج سے کئی سو سال پہلے کا تھا، عقلی طور پر سوچیں کہ کیا وہ نسخہ چرچ کی لائبریری میں رکھا گیا ہوگا؟ اس کے مصدقہ ہونے کا کیا ثبوت ہے؟ اس طرح کے نسخے تو انتہائی احتیاط سے ریسرچ کے لئے مختص کئے جاتے ہیںتنقید برائے تنقید کچھ کبھی اچھا بھی کہہ دیا کریں کہ رائٹر ہیں رائٹر اب تصدیق کہاں سے کروں آپ کا کام ہے نا کہ اس کو سچ تسلیم کریں یا نہ کریں پہلے بھی آپ جو اخبارات میں آتی ہے یا میڈیا میں آتی ہے اس کے تصدیق کے ذرائع کیا ہین
کہانی کا جھوٹ اسی بات سے ظایر ہو جاتا ہے کہ اس بچے کو کیتھولک پادری کا بیٹا بتایا گیا ہے
کیا یہی ہے اسلام کا اصلی چہرہ؟
جی ہاں میں کئی اور فورمز کا بھی ممبر ہوں وہاں کی آئی ڈی بھی شاہنواز عامر ہی ہے آپ نے ٹھیک فرمایا اگر میں غلط نہیں ہوتو برائے کرام اس فورم کا لنک شئیر کردیجئے گا ٹھیک ہے نا جی مجھے جلدی سے لنک بھیج دیجئے گا میں انتظار میں ہوںکچھ دن قبل یہی تحریر ایک اور اردو فورم پر شاہنواز عامر کے نام سے ہی شیئر ہو چکی ہے
بات تنقید برائے تنقید کی نہیں ہے بلکہ اس کہانی میں بہت جھول ہیں۔ جب آپ کچھ ایسی پوسٹ کرتے ہیں تو آپ کا فرض بنتا ہے کہ اس کے بارے میں کچھ غور کریں اور تسلی کریں کہ آپ سچی بات آگے بڑھا رہے ہیں۔تنقید برائے تنقید کچھ کبھی اچھا بھی کہہ دیا کریں کہ رائٹر ہیں رائٹر اب تصدیق کہاں سے کروں آپ کا کام ہے نا کہ اس کو سچ تسلیم کریں یا نہ کریں پہلے بھی آپ جو اخبارات میں آتی ہے یا میڈیا میں آتی ہے اس کے تصدیق کے ذرائع کیا ہین
میری پوسٹ میں لنک موجود ہے۔ ذرا ماؤس کے پوائنٹر کو دیکھئےجی ہاں میں کئی اور فورمز کا بھی ممبر ہوں وہاں کی آئی ڈی بھی شاہنواز عامر ہی ہے آپ نے ٹھیک فرمایا اگر میں غلط نہیں ہوتو برائے کرام اس فورم کا لنک شئیر کردیجئے گا ٹھیک ہے نا جی مجھے جلدی سے لنک بھیج دیجئے گا میں انتظار میں ہوں
کچھ دن قبل یہی تحریر ایک اور اردو فورم پر شاہنواز عامر کے نام سے ہی شیئر ہو چکی ہے