انیس فاروقی
محفلین
کیا پاکستان اور ہندوستان بھی ایسے ہو سکتے ہیں ؟؟؟
ان لوگوں میں کچھ لوگ آگے بڑھے تھے ۔جنہوں نے محنت کی ، تعلیم عام کی، شعور پختہ کیا اور پھر ایک مہذب معاشرے کی بنیاد رکھی ۔ یہ پانچ یا دس سال میں نہیں ہوا۔ بلکہ ڈارک ایجیز سے لیکر 1900 صدی تک ان لوگوں کی جہدوجہد جاری رہی ۔ اور پھر یہ ساری دنیا پر چھا گئے ۔ ہمارے پاس جو لوگ ہیںوہ ڈراک ایجیز کے زمانے سے ہیں ۔ یعنی ہم نے سفر پیچھے کی طرف جاری رکھا ہوا ہے ۔ کون سی ترقی ، کون سی خوشحالی ، کونسا جذبہ حب الوطنی یہ سب سراب ہے جو صرف تقریروں میں نظر آتا ہے ۔ اس سلسلے میں عارف کریم نے ایک یوٹیوب کی پوسٹ پر یہاں کر رکھی ہے ۔ ہم تو اپنے مزاج کے خلاف بات برداشت نہیںکرسکتے ۔ ملک و قوم پر کیسے سر جوڑ کر بیٹھیں گے جہاں ہر کسی کا اپنا ہی ایک الگ راگ ہے ۔ ؟؟؟؟؟
فوج ملک کی ایک مہذب اصول پر چلنےوالی تنظیم ہوتی ہے جس میں قاعدہ قانون ڈسپلن ہوتا ہے اور ان کا یہ مہذب رویہ جو ہمیں افغانستان میں نیٹو و امریکی خواتین فوجیوں کے ساتھ انصاف کی شکل باآسانی نظر آسکتا ہے۔جس میں یقینا ان کی تعلیم کا کردار ضرور رہا ہے